Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

میناب میں تباہ گرلز اسکول کی جگہ جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر کا آغاز

MINAB, IRAN – MARCH 03: Mourners hold a portrait of a students during a funeral ceremony for children, who lost their lives after a primary school in Iranâs Hormozgan province was targeted in US and Israeli attacks, on March 03, 2026 in Minab, Iran. Thousands of people, including families and officials, attended the ceremony. (Photo by Stringer/Anadolu via Getty Images)

میناب: ایران کے شہر میناب میں تباہ گرلز اسکول کی جگہ جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا۔ روضہ امام حسین علیہ السلام کی جانب سے کمپلیکس کے سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں روضہ کے نائب متولی سید محمد بحر العلوم نے شرکت کی ۔یہ کمپلیکس پانچ ہزار مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے ۔ اسے جدید ترین تعلیمی آلات اور سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا تاکہ طالبات کو ایک محفوظ اور ترقی یافتہ تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular