Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی اسپیکر تائیوانی صدر سے ملے تو جوابی اقدام کرینگے، چین

بیجنگ : چین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی اسپیکر نے تائیوان کے صدر سے ملاقات کی تو وہ جوابی کارروائی کرے گا۔ تائیوان کی صدر سائی انگ وین اگلے ماہ گوئٹے مالا اور بیلیز کے دورے پر جارہی ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاع ہے کہ وہ نیویارک یا کیلی فورنیا میں ٹرانزٹ کے دوران امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی سے ملاقات کریں گی۔ چین تائیوان کو اپنا علاقہ قرار دیتا ہے اور بارہا امریکی حکام کو خبردار کرچکا ہے کہ وہ سائی سے ملاقات نہ کریں۔ بیجنگ میں تائیوان امور ترجمان نے کہاکہ سائی کی امریکا میں ٹرانزٹ ہوائی اڈے یا ہوٹل پر انتظار کیلئے نہیں ہے بلکہ امریکی حکام اور قانون سازوں سے ملاقات کے لیے ہے۔ اگر وہ امریکی اسپیکر میک کارتھی سےرابطہ کرتی ہیں تویہ ایک اور اشتعال انگیزی ہوگی جو ون چائنا اصول کی سنگین خلاف ورزی ہوگی۔ چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچائےگی ہم اس کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں اور یقینی طور پر پرعزم طریقے سے مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular