بیجنگ :چین نے ایرانی ائیرلائنز پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں ایرانی پروازوں پر عائد پابندی سے متعلق سوال پر کہا کہ چین کا مؤقف ہمیشہ کی طرح مستقل اور غیر متزلزل ہے، ہم ان غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی سخت مخالفت کرتے ہیں جن کی بین الاقوامی قانون میں کوئی بنیاد نہیں ہے اور نہ ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ان کی منظوری دی ہے.
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- چین نے ایرانی ائیرلائنز پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی
چین نے ایرانی ائیرلائنز پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی
-
Raza Musani
- ستمبر 24, 2026
- بین الاقوامی خبریں
- 4
- 0 minute read

































