Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بچے کی خود اعتمادی |حصہ سوم

بچے کی خود اعتمادی |حصہ سوم

ایسا کیا کریں کہ جس سے ہمارے بچے کی خود اعتمادی میں اضافہ ہو؟

بچوں میں خود اعتمادی کو بڑھانے کے لیے خود اعتمادی میں کمی کرنے والے عوامل، خود اعتمادی میں کمی سے ہونے والے نقصانات جو کہ پہلے بیان ہو چکے ہیں اور اب بچوں میں خود اعتمادی بڑھانے کے طریقے بیان کیے جائیں گے۔

  • بچوں میں خود اعتمادی بڑھانے کے طریقے* بچوں کے مثبت رویوں اور کاموں پر توجہ دینا بچے کو مختلف ذمہ داریاں سونپنا

  تشویق کرنا اور انعام دینا

سب سے اہم ترین چیز ہم سن افراد سے تعلق قائم کروانا

اپنی اولاد کے اجتماعی روابط کو بڑھانے کے مواقع فراہم کرنا

اپنی نظارت میں بچے کی عمر کے لحاظ سے آزادی فراہم کرنا

  • اہم نکتہ*
    شرمیلا ہونا اور با اعتماد نہ ہونا، دو الگ الگ مسائل ہیں۔
    عدم اعتماد یعنی اپنی صلاحیتوں اور توانائیوں پر یقین نہ ہونا لیکن کم بولنا، ناآشنا اور اجنبی افراد کا  سامنا کرنے کے ڈر کی وجہ سے ہوتا ہے۔
    پس اگر کوئی اجنبی افراد سے تعلق قائم کرنے میں مشکل کا شکار ہے تو وہ عدم اعتماد کا شکار نہیں بلکہ شرمیلا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular