Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ دے دیا

لاہور : چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور عثمان بزدار کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے مجھے یہ ذمہ داری دی تھی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ غیر آئینی وزیراعلیٰ کے ماتحت کام کرنا میرے ضمیر کے خلاف ہے، قاتلوں، ڈاکوئوں کی حکومت کا حصہ نہیں رہ سکتا، اس لئے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

مزید پڑھیے

Most Popular