Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سوڈان میں جنگ بندی ناکام، متحارب فورسز میں لڑائی میں شدت

خرطوم: سوڈان میں جنگ بندی ناکام ہونے کے بعد دارالحکومت خرطوم میں لڑائی میں شدت آگئی۔ سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ فوجی ہیڈکوارٹر کے ارد گرد مسلسل بمباری کی آوازیں سنی جارہی ہیں۔فوجی ارکان نے جنرل کمان کی عمارت کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ خرطوم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کے بعد دھوئیں کے بادل چھاگئے اور ٹرمینلز میں بھی آگ لگ گئی۔ مغربی خرطوم کے جبرا محلے میں بھی فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ خرطوم اور پڑوسی ریاستوں میں تمام اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ پندرہ اپریل کو فوجی تصادم کے بعد سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو سے زیادہ ہو چکی ہے 2,600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر سینکڑوں فوجی سرحد پار کرکے چاڈ میں داخل ہوگئے۔اور چاڈ کی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دئے جبکہ جنگ بندی کی نئی کوشش ناکام ہونے پر ہزاروں شہری بھی نقل مکانی کررہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular