Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ سے اسرائیلی انخلا اور رفح کراسنگ فوری کھولنے پر زور

قاہرہ : مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے غزہ سے اسرائیل کے فوجی انخلا اور رفح کراسنگ فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے قاہرہ میں امریکی نائب وزیر خارجہ کرسٹوفر لینڈاؤ سے ملاقات کے دوران غزہ کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی۔ ملاقات میں مصر اور امریکا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے اور سیاسی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدر عبدالعاطی نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ “بورڈ آف پیس” میں مصر کی شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے غزہ سے متعلق منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد، غزہ کے انتظام کے لیے قومی کمیٹی کی حمایت اور جنگ بندی کی نگرانی کے لیے بین الاقوامی استحکام فورس کی فوری تعیناتی پر زور دیا۔ مصر کے وزیر خارجہ نے رفح سرحدی گزرگاہ کو دونوں جانب سے کھولنے اور غزہ سے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا کو جلد بحالی اور تعمیر نو کے لیے ناگزیر قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular