Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

یاسین ملک کی جھوٹے کیس میں سزا کیخلاف یورپ بھر میں احتجاج کی کال

برسلز : بھارتی حکومت کی جانب سے معروف کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے مقدمہ میں ممکنہ سزا سنائے جانے کی منصوبہ بندی کے خلاف انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم نے یورپ بھر میں احتجاج کی کال دی ہے۔پچیس مئی سے پیرس میں بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا اور پھر احتجاج کا یہ سلسلہ یورپ بھر میں جاری رہے گا۔پہلا مظاہرہ پیرس میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بے گناہی کے باوجود سزا دینے کی کوشش جارہی ہے۔فرانس میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی بھارتی سفارت خانہ کے باہر مظاہرہ کے موقع پر بڑی تعداد میں موجود ہوں گے۔ انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے فرانس سمیت یورپ بھر میں مظاہرے کرے گی۔ بھارت بخوبی جانتا ہے آزادی کے متوالوں کو پھانسی دینے یا قتل کرنے سے تحریکیں کبھی نہیں رکتیں۔ لہٰذا بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور عالمی رہنماؤں، انسانی حقوق کے چیمپئن ہونے کے دعویٰ داروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular