Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملے جاری، 5 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر وحشیانہ حملے کئے اور پانچ بچوں سمیت بیس فلسطینی شہید کردئے۔۔
اسرائیلی توپ خانے نے زیتون اور التفاح میں تین مقامات پر شدید گولہ باری کی جس سے دو بچوں سمیت گیارہ فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہوگئے۔ خان یونس کے جنوبی علاقہ قیزان رشوان میں بھی بے گھروں کے خیموں پر حملہ کیا گیا، جس میں چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ المواصی پر حملے میں دو فلسطینی شہید کئے گئے۔ خان یونس کے مشرقی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں فوجی گاڑیوں نے بھاری مشین گنوں سے اندھا دھند فائرنگ کی جبکہ اسرائیلی بحریہ کی جنگی کشتیوں نے بھی ساحلی علاقوں پر گولے برسائے۔
ادھر اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے جریکو میں چھاپے کے دوران گولیاں مار کر ایک نوجوان کو شہید اور تین کو زخمی کردیا۔ اسرائیلی فوج نے طوباس میں اسکول پر حملہ کرکے سامان کو نقصان پہنچایا، تعلیمی مواد اور آلات ضبط کیے۔ پانی، بجلی اور انٹرنیٹ کے نظام کو تباہ کر دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular