Fri Oct 16, 2026

امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر

روزانہ کی خبریں

غزہ سٹی، جبالیہ، نصیرات پر وحشیانہ حملے، مزید 51 فلسطینی شہید

Rescuers and civilians look for survivors amid the rubble of destroyed buildings following Israeli bombardment Rescuers and civilians look for survivors amid the rubble of destroyed buildings following Israeli bombardment in Rafah, in the southern Gaza Strip on December 14, 2023, Thousands of Palestinians civilian, have died since October 7, 2023, after Palestinian Hamas militants based in the Gaza Strip entered southern Israel in an unprecedented attack triggering a war declared by Israel on Hamas with retaliatory bombings on Gaza.. Photo by Bashar Taleb apaimages Rafah Gaza Strip Palestinian Territory 141223_Rafah_BT_0012 Copyright: xapaimagesxBasharxTalebxapaimagesxNo Use Switzerland. No Use Germany. No Use Japan. No Use Austria

غزہ : صیہونی فوج نے چوبیس گھنٹوں میں غزہ میں تین مقامات پر قتل عام میں اکاون فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی۔ جبالیہ اور نصیرات میں وحشیانہ حملے کئے اور رہائشی مقامات کو نشانہ بنایا۔ ملبے تلے سینکڑوں افراد کی لاشیں دبی ہوئی ہیں لیکن سہولیات نہ ہونے سے ریسکیو اہلکار ان اجسام کو نکالنے سے قاصر ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد چوالیس ہزار آٹھ سو تک جاپہنچی ہے۔ شہدا میں بیشتر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular