Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

پاکستان، ایران، سعودیہ سمیت کئی ممالک میں ماہ رمضان کا آغاز

کراچی : پاکستان۔ ایران، عراق ، سعودی عرب، برطانیہ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔
سعودی عرب سمیت تمام عرب دنیا میں رمضان کی پہلی تراویح کا اہتمام کیا گیا۔ مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں ہزاروں افراد نے تراویح میں حصہ لیا۔ دیگر عرب ممالک میں بھی مساجد میں تراویح ادا کی گئیں۔ پاکستان میں رات 10 بجے رویت ہلال کمیٹی نے رمضان کا چاند نظر آنے اور جمعرات کو پہلے روزے کا اعلان کیا۔ جس کے بعد مساجد میں ہنگامی طور پر تراویح کا اہتمام کیا گیا۔ افغانستان میں بھی رات سوا 11 بجے کے بعد رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔ امریکا۔ برطانیہ سمیت بیشتر یورپی ممالک میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے، ہندوستان۔ اور بنگلہ دیش سمیت دیگر ممالک میں جمعہ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular