Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ہر کام سے پہلے نیت کو جہت دیں!

ہر کام سے پہلے نیت کو جہت دیں!

آج سفر کربلا کا پہلا دن۔ گاڑی میں بچوں نے اتنا تنگ کیا کہ وہ سفر جو بہت ہنسی خوشی اور روحانی حالات کے ساتھ شروع ہوا تھا۔۔آہستہ آہستہ ہم والدین کے صبر کے پیمانے کو لبریز کرچکا تھا۔
اچانک ہوش کے ناخن لئے۔ دل میں خیال آیا،
بس اتنا سا تھا تمہارے صبر کا پیمانہ؟
بچوں کا ایسے تنگ کرنا، نارمل سی بات ہے۔ ہم جلدی آپے سے باہر ہو جاتے ہیں تو مشکل ہماری جانب سے ہے۔

اور صرف ہم بڑے ہی نہیں، بلکہ یہ بچے بھی تو زائر امام حسین (ع) ہیں۔ وہاں عراق میں خادمین، زائرین کو اپنی آنکھوں پہ رکھتے ہیں۔ کیا تم ان زائروں کو۔۔۔
نیت کو جہت دی۔
خدایا! ان بچوں کو زائر کی نگاہ سے دیکھ کر میں جو بھی مشقت اٹھاؤں، اسے مولا کی خادمی میں لکھنا۔
اس نیت کے بعد واقعا میرے صبر کا پیمانہ بڑھ گیا اور بچوں کو بہت صبرو حوصلہ کے ساتھ ڈیل کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular