
آج کی نفسیات کہتی ہے کہ بچوں کے ساتھ بچہ بن کے رہیں اور اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ماں یا باپ بچوں کے ساتھ ان ہی کی زبان میں بات کریں جو وہ سمجھ سکیں۔ دوسرے الفاظ میں گویا ان سے ایسا رویہ رکھیں جیسے آپ خود بچے ہیں کیونکہ حضرت محمدؐ فرماتے ہیں:
جس کو اللہ نے اولاد سے نوازا ہے وہ اس سے بچگانہ انداز سے پیش آئے۔


































