Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

بحرین: شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرہ

مناما: بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار وفاداری اور قیدیوں اور شہیدوں کے لواحقین ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ الدراز کے الفداء اسکوائر میں مئی 2017 میں آل خلیفہ کے ہاتھوں شہریوں کی شہادت اور پانچویں برسی پر مظاہرہ کیا گیا جس میں انہوں نے اپنے قائد شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن میں شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار یکجہتی، ان کی وطن واپسی، الدراز کے دلخراش واقعہ میں شہید ہونے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی سمیت دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبے کے نعرے درج تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular