
تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای کی بیوہ منصورہ خجستہ باقرزاده زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں۔ وہ امریکی حملے میں زخمی ہوئی تھیں اور کومے میں اسپتال کے بستر پر موجود تھی۔ اس طرح رہبر معظم نے اپنی بیوی، بیٹے بیٹی داماد بہو نواسے اور کم سن نواسی کے ہمراہ پورے کنبے کی قربانی پیش کرکے جرآت و بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔


































