Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کربلائی شخصیات کے اوصاف بصیرت و زمانہ شناسی

کربلائی شخصیات کے اوصاف بصیرت و زمانہ شناسی

ہم زیارت اربعین میں پڑھتے ہیں «امام حسین بن علیؑ نے تیری راہ میں اپنی جان فدا کر دی تاکہ تیرے بندوں کو نادانی اور گمراہی کی سر گردانی و حیرانی سے نجات دلائیں۔» کہ عاشورہ برپا ہونے کی وجوہات میں سے ایک جہالت ہے، جہالت یہ نہیں کہ امام حسین ؑ نے اس لیے قیام کیا کہ اَن پڑھ لوگ پڑھنا لکھنا سیکھ لیں بلکہ یہاں جہالت عقل کے مقابلے میں ہے۔ لوگوں کا فکری بلوغ سے بے بہرہ، بصیرت سے عاری ہونا اور حق و باطل کے درمیان فرق نہ کر سکنے کا منشا جہالت ہے۔

شہدائے کربلا فہم و بصیرت کے مالک تھے۔ بنو امیہ کے ظلم و ستم کے سیاہ دور اور گرد آلود ماحول میں رہتے ہوئے حق کو جانتے اور پہچانتے تھے کہ حق، فرزند زہرا سلام اللہ علیہا کے ساتھ ہے اور بنو امیہ باطل پر ہیں۔

شب عاشورا جب امام ؑ نے سب اصحاب سے اپنی بیعت اٹھا لی تو حضرت نافع بن ہلال  نے فرمایا: مولاؑ ہم اپنی نیت و ارادوں پر قائم ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular