Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں اہل تشیع پر حملے منصوبہ بندی سے ہورہے ہیں، اقوام متحدہ

کابل : اقوام متحدہ نے افغانستان میں شیعوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعوں پر حملے منصوبہ بندی سے انجام پا رہے ہیں اور دہشت گرد بشریت مخالف جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر ریچرڈ بینٹ نے افغانستان میں 11 روزہ جائزے کے بعد کابل میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ طالبان انسانی حقوق کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل کریں۔ انہوں نے شیعہ مسلمانوں، اسکولوں اور تعلیمی مراکز پر دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular