Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

غزہ سٹی میں رہائشی عمارتوں پر حملے، مزید 15 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے صبح سویرے غزہ سٹی میں رہائسی عمارت پر حملہ کرکے دس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ حملے میں سات فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ جنگی طیاروں نے غزہ سٹی میں شاطی کیمپ پر بم برسائے۔ حملے میں پہلے سے تباہ عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی اور اس میں پناہ گزین شہید اور زخمی ہوگئے۔ کچھ دیر پہلے اسی علاقے میں جنگی طیاروں نے ایک اور عمارت کو نشانہ بنایا حملے میں دو خواتین اور تین بچے شہید ہوگئے۔ ادھر پوتی کی شہادت پر دنیا کو جھنجھوڑنے والے دادا خالد نبھان اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئے۔ فلسطینی شخص گزشتہ سال شہید پوتی کو چومتے اور اسے میری روح کہنے پر مشہور ہوئے تھے۔ صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد پینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ ادھر فضائی حملے میں کمال عدوان اسپتال کا پاور جنریٹر تباہ ہوگیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular