Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں شہادتیں 42 تک جاپہنچیں

غزہ : غزہ میں صیہونی فوج نے مسلسل دوسرے دن بھی شدید حملے کئے۔ چوبیس گھنٹوں میں شہید کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد بیالیس ہوگئی ہے جس میں سات بچے بھی شامل ہیں۔ صیہونی فوج نے سب سے مہلک حملہ شیخ رضوان پولیس اسٹیشن پر کیا ۔ جس سے عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ ملبے سے چار خواتین اہلکاروں سمیت پندرہ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ حملے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔ رات گئے اسرائیلی ڈرون نے غزہ شہر کے علاقے السویدی ایک گھر کو نشانہ بنایا ۔ حملے میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جبالیہ میں فوج نے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور نو کو زخمی کردیا۔ اصداء شہر میں بے گھروں کے خیموں پر حملے میں بھی کئی شہادتیں ہوئیں اور درجنوں خاندانوں کے خیمے متاثر ہوئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular