Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

جب تک مزاحمت ہے، لبنانی سرزمین کوئی نہیں چھین سکتا، حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے موجودہ دور کو امریکی استبداد اور صیہونی جارحیت کے خلاف ایک تاریخی محاذ قرار دیا۔ اسرائیلی جارحیت کے دوران زخمی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ مزاحمتی اور شہری قوتوں نے ایک عظیم ثابت قدمی دکھائی، جس سے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی رک گئی۔ اور امریکا کا نئے مشرق وسطیٰ کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل جنگ بندی کی بارہا خلاف ورزی کر چکا ہے اس لیے مزاحمت سے ہتھیار چھڑوانے کی کوئی ضمانت موجود نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب لبنان اسرائیلی دباؤ کے سائے میں ہو تو ریاستی اجارہ داری نافذ نہیں کی جا سکتی اور ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب تک یہ مزاحمت قائم رہے گی یہ سرزمین اس کے لوگوں کے پاس رہے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular