Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سرکاری اختیارات غزہ کمیٹی کو منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

غزہ : حماس نے غزہ میں حکومتی اختیارات قومی انتظامی کمیٹی کو منتقل کرنے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ غزہ میں سرکاری اور انتظامی اداروں نے اختیارات کی منتقلی کے تمام طریقۂ کار کو حتمی شکل دے دی ہے۔ حازم قاسم نے کہا کہ جیسے ہی کمیٹی غزہ میں داخل ہوگی، اختیارات کی منتقلی کا عمل شفاف اور جامع انداز میں تمام شعبوں میں شروع کر دیا جائے گا۔ یہ عمل منظم فریم ورک کے تحت مکمل کیا جائے گا۔ حازم قاسم نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ منتقلی کے عمل کی نگرانی کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو فلسطینی دھڑوں، قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور عالمی اداروں سے وابستہ شخصیات پر مشتمل ہے۔ انہوں نے تمام فریقین سے اپیل کی کہ وہ کمیٹی کے کام میں سہولت فراہم کریں تاکہ دو سالہ وحشیانہ نسل کشی کی جنگ سے ہونے والی تباہی کے بعد پٹی کی بحالی کا آغاز ہو سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular