Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

آئی ایس او کراچی ڈویژن کا ممبران اور سابقین کے لئے دعوت افطار کا اہتمام

کراچی : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سید شبابِ اہل جنت امام حسن علیہ السلام کی ولادتِ با سعادت کے موقع پر موجودہ ممبران اور سابقین کے لئے دعوت افطار کا انعقاد کیا گیا. شرکاء محفل سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا علی افضال رضوی نے کہا کہ نواسہ رسول و جگر گوشہ بتول امام حسن علیہ السلام کی ذاتِ مبارکہ نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہے اور تمام نوجوانوں کو چائیے کہ وہ سیرت امام حسن علیہ السلام کا بغور مطالعہ کریں اور اپنی زندگی کو امام حسن علیہ السلام کی سیرت میں ڈھالنے کی کوشش کریں، انکا مزید کہنا تھا کہ امام حسن علیہ السلام کی انفرادی زندگی کے ساتھ ساتھ اجتماعی اور سیاسی زندگی کو بھی اجاگر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آج کے دور میں پیش آنے والے سیاسی مسائل میں حکمران اس سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular