Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی فوری بند کی جائے، البانیز

جنیوا : اقوام متحدہ کی خصوصی مبصر فرانسسکا البانیز نے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی فوری طور پر بند کی جائے ورنہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اپنی انسانیت سوز کارروائیاں جاری رکھے گا۔فرانسسکا البانیز نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بہت سے مغربی ممالک فلسطینیوں کے خلاف جاری سنگین صیہونی خلاف ورزیوں کو روکنے میں کوئی مدد نہیں کر رہے ہیں۔ غاصب ریاست کو دہائیوں سے فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں پر استثنیٰ حاصل ہے۔ فرانسسکا البانیز نے واضح کیا کہ ان کی رائے میں یہودی دشمنی کی تہمت ایک بہت بڑے فریب کے طور پر استعمال کی جا رہی ہے، خاص طور پر یورپ میں یہودیوں سے نفرت کے مسئلے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ فرانسسکا البانیز نے اشارہ کیا کہ نسلی کشی اور نسل پرستانہ تطہیر کا مطلب فلسطینی زمین کو فلسطینیوں سے خالی کرانا ہے، جو کہ ان لوگوں کا ایک طویل مدتی ہدف ہے جو فلسطین کو صرف یہودیوں تک محدود کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزراء کے اعلانات کے مطابق حکومت فلسطینیوں کے سامنے دو ہی راستے رکھ رہی ہے: یا تو وہ فلسطین چھوڑ دیں یا پھر بدترین ظلم و ستم کے سائے میں زندگی گزاریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular