Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل میں مسلح حملے، 2 برطانوی اور ایک اطالوی نژاد آبادکار ہلاک

تل ابیب: مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کے بعد فلسطین اسرائیل کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ مزاحمت کاروں کی جوابی کارروائیوں میں تین غیرملکی نشانہ بن گئے، اسرائیل میں چند گھنٹوں کے دوران دو حملوں میں برطانوی بہنیں اور ایک اطالوی سیاح کی جان چلی گئی۔ تازہ واقعہ تل ابیب میں ساحلی علاقے کورنیش میں پیش آیا جہاں ایک کار راہگیروں پر چڑھادی گئی۔ اس کارروائی میں ایک اطالوی سیاح ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ پولیس نے کار ڈرائیور کو گولی مار کر شہید کردیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے اس کارروائی کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا۔ اس سے پہلے غرب الاردن میں فائرنگ کرکے دو صیہونی آباد کار خواتین کوہلاک اور تیسری کو زخمی کردیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ الحمرا جنکشن پر پیش آیا۔ فلسطینی مزاحمت کارچموقع سے فرار ہو گیا۔ ہلاک خواتین برطانوی نژاد بہنیں ہیں جبکہ ان کی والدہ زخمی ہوئیں۔ فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش امریکا اور دوسرے مغربی ممالک نے اسرائیل میں ہلاکتوں کی شدید مذمت کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular