یمن کے 80 فیصد سے زائد لوگوں کو غیر ملکی انسان دوستانہ مدد کی ضرورت
صنعا (نیوز ڈیسک)سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے غذائی اشیا پر مشتمل 20 بحری جہازوں کو جیزان بندرگاہ پر روک لیا، بحری جہازو پر 500 ہزار ٹن سے زائد غذائی اشیا اور ایندھن لدا ہوا تھا، یمن کی پٹرولیم کمپنی کے ترجمان امین الشباطی نے اس سے قبل کہا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلا?کے باوجود جارح سعودی اتحاد سمندر میں بحری جہازوں سے غذائی اشیا اور ایندھن چوری کر رہا ہے کورونا سے پہلے ہی یمن کے شہری، ڈینگی، ملیریا اور کالرا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن کی وجہ سے ان میں مرض سے لڑنے کی توانائی ماند پڑ گئی ہے اور اس ملک کے 80 فیصد سے زائد لوگوں کو غیر ملکی انسان دوستانہ مدد کی ضرورت ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عرب اتحاد نے یمن کیلئے امدادی جہاز روک لئے
عرب اتحاد نے یمن کیلئے امدادی جہاز روک لئے
-
Ilyas - مئی 28, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































