جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ پرلنگرانداز ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی
صنعا(نیوز ڈیسک) عرب جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہازوں کو ڈھائی ماہ سے روک رکھا ہے،ان جہازوں پر 419 ہزار789 ٹن سے زائد ایندھن لدا ہوا ہے اور انہیں الحدیدہ بندرگاہ پرلنگرانداز ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ،اس بات کا انکشاف یمن کی قومی آئل کمپنی کے ترجمان امین الشباطی نے کیا ان کا کہنا تھاکہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے باوجود عرب اتحاد بحری جہازوں سے غذائی اشیا اور ایندھن چوری کر رہا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عرب اتحاد نے یمن کے ایندھن کے15جہاز روک لئے
عرب اتحاد نے یمن کے ایندھن کے15جہاز روک لئے
-
Ilyas - جون 11, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































