Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے دو کابینہ کمیٹیوں کی رپورٹس کی منظوری دے دی ہے، کابینہ سے منظور امدادی پیکیج کے تحت 5 سال سے لاپتہ فرد کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی، امدادی پیکیج میں لاپتہ افراد کے خاندانوں کی قانونی مدد بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ افراد کے لاپتہ ہونے کی ذمہ دار صرف انٹیلی جنس ایجنسیاں نہیں ہیں، لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اور بھی کئی وجوہات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ‏ لاپتہ افراد کا معاملہ کابینہ کے اجلاس میں زیر بحث آیا، مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں، ان میں سے بہت سے کیسز کو جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کے ذریعے حل کیا گیا، ریاست تمام وسائل استعمال کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular