مقبوضہ بیت المقدس: مشرقی یروشلم میں صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مارکرشہید کر دیا۔ فوجیوں نے 19 سالہ نوجوان کو پولیس افسر پر چاقو سے حملے کاالزام لگاکر فائرنگ کانشانہ بنایا۔