Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، ایک اور فلسطینی شہید، شہادتوں کی تعداد 5 ہوگئی

رام اللہ : صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے قریب ایک اور فلسطینی لڑکے کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ یہ 24 گھنٹوں کے دوران پانچویں شہادت ہے۔صیہونی فورسز نے رام اللہ کے مغرب میں واقع المدیا نامی گاؤں میں دھاوا بولا اور گولیاں مار کر 17 سالہ نوجوان عودہ محمد عودہ کو شہیدکردیا۔ عودہ کو سینے پر گولی لگنے سے تشویشناک حالت میں فلسطین میڈیکل کمپلیکس لایا گیا تھا، لیکن جان بچانے کی کوششوں کے باوجود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ فائرنگ سے محمود محیسن بیت لحم میں۔بلال عوض کبہا جنین میں، فلسطینی صحافی خاتون غفران وراسنه الخلیل میں اورسیف القدس کی جنگ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی یاسر المصری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے غزہ میں شہید ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular