Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

ترقی اور کامیابی کا سفر جاری، ایران نے خلا میں دوسری فوجی سیٹلائٹ روانہ کردی

تہران : ایران نے زمین کے مدار میں دوسری فوجی سیٹلائٹ کو روانہ کردیا پاسدران انقلاب کےکمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے نور 2 نامی سیٹلائٹ کو کامیابی سے خلا میں روانہ کرنے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ یہ کوئی واقعہ نہیں بلکہ یہ ان سازشوں کیخلاف ایک فتح ہے جس نے کبھی بھی ایران کو کسی بھی شعبے میں ترقی پذیر نہیں دیکھنا چاہا سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجنا ایک ترقی یافتہ ملک کی علامت ہوتی ہے۔ عالمی پابندیوں کے باوجود ایران اسلامی نظام کے ساتھ اتنی بڑی کامیابیاں حاصل کرسکتا ہے۔ خطاب کے آخر میں جنرل حسین سلامی نے امید ظاہر کی کہ مقررہ وقت میں مزید سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجی جاتی رہیں گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ایران نے 2020 میں نور 1 نامی سیٹلائٹ زمینی مدار میں بھیجی تھی.

مزید پڑھیے

Most Popular