Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

شمالی غزہ میں ایک اور وحشیانہ قتل عام، 50 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں ایک اور وحشیانہ قتل عام کیا۔ حملے میں پچاس سے زائد بچوں سمیت سو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ صیہونی فوج نے نصیرات اور ملحقہ علاقے میں رات گئے دو رہائشی عمارتوں کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔ شلائیل اور غندور خاندانوں کی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ عمارتوں میں زیادہ تر بےگھر متاثرین مقیم تھے۔حملے میں چونتیس فلسطینی شہید ہوئے۔
اسرائیلی محاصرے اور مسلسل بمباری کے دوران علاقے میں شہری دفاع کا عملہ، طبی خدمات یا دیگر امدادی خدمات دستیاب نہیں جس کی وجہ سے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ غزہ شہر پر اسرائیلی حملے میں ایک اور فلسطینی صحافی بلال رجب شہید ہوگیا۔
دیر البلاح۔ غزہ سٹی اور الزاویدہ قصبے پر بھی حملے کیے گئے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ خان یونس میں ایک کار پر فضائی حملے میں دس افراد شہید ہوئے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے سینئر رہنما غزالدین کساب کو نشانہ بنایا ۔ غزہ میں شہدا کی تعداد 43 ہزار 259 ہوگئی۔ جبکہ ایک لاکھ 18 ہزار 27 افراد زخمی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular