تہران : ایران میں ایرانی نژاد سوئیڈش شہری کی سزائے موت پر 21 مئی کو عملدرآمد ہوگا۔ احمد رضا کو اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 2017 میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ ایرانی نژاد سوئیڈش شہری احمد رضا جلالی کو ایران میں اپریل 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا۔