Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

امریکی شرانگیزی خطے کی موجودہ صورتحال کی اصل وجہ ہے، ولی امر مسلمین

خطے کی موجودہ صورتحال ناقابل قبول ہے، باہر سے خطے میں آنے والی قوتیں علاقائی ممالک کے باہمی تعاون میں توسیع کی خواہاں نہیں
بیرونی قوتوں کا علاقائی معاملات سے کوئی تعلق نہیں، علاقائی ممالک اور اقوام ان کی غنڈہ گردی اورمداخلت کو اب مزید قبول نہیں کریں گی
تہران (نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے اٹھائے گئے مجرمانہ اقدامات‘ خطے کی موجودہ صورتحال کی اصل وجہ ہیں، انہوں نے علاقائی ممالک پر زور دیا کہ وہ اس طرح کے اقدامات کو ناکام بنانے کے لئے تعاون کو فروغ دیں، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں ولی امرمسلمین نے خطے کی موجودہ صورتحال کو ناقابل قبول قرار دیا، انہوں نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے جرائم خطے کی خراب صورتحال کی اصل وجہ ہیں، کچھ قوتیں جو دنیا بھر سے اس خطے میں آئیں ہیں وہ علاقائی ممالک کے درمیان باہمی تعاون میں توسیع کی خواہاں نہیں، حالانکہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں تاہم علاقائی ممالک اور اقوام ان کی غنڈہ گردی اورمداخلت کو اب مزید قبول نہیں کریں گی، انہوں نے ایران اور قطر کے درمیان اچھے سیاسی تعلقات کی نشاندہی کی اور کہاکہ مشترکہ شعبوں میں ایران قطر تعاون کو مزید وسعت دی جانی چاہئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular