Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی پابندیاں، ابتدائے اسلام میں کفار و مشرکین مکہ کی مسلمانوں کےخلاف سماجی اور اقتصادی محاصرے جیسی ہیں( سید حسن نصراللہ)

شعب ابیطالب ؑمیں رسول اکرم کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا اسی طرح حزب اللہ سے کہا جارہا ہے کہ وہ اسلحے سے دستبردار اور لبنان کو بے یار و مددگار چھوڑ دے
کورونا وائرس اسی دیمک کی طرح ہے جو شعب ابیطالب ؑکے محاصرہ کا سبب بنی، ممکن ہے کہ یہ وائرس بھی ظالمانہ محاصرہ ختم ہونے کا سبب بن جائے
بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے موجودہ صورتحال کو استقامتی محاذ کیلئے شعب ابی طالب ؑجیسی صورتحال کے مترداف قرار دیا ہے ، ایک تقریب سے خطاب میں سید حسن نصراللہ نے ایران اور حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیوں کو ابتدائے اسلام میں کفار و مشرکین مکہ کی جانب سے مسلمانوں کے سخت ترین سماجی اور اقتصادی محاصرے جیسا قرار دیا ،انہوں نے کہا کہ جس طرح شعب ابی طالبؑ میں بنی ہاشم کے محاصرے کے دوران مسلمانوں سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کو حوالے کر دیں تو انہیں آزادی مل سکتی ہے، اسی طرح آج حزب اللہ سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ اسلحے سے دستبردار ہوجائے اور لبنان کو بے یار و مددگار چھوڑ دے تاکہ اسرائیل کا جو جی چاہے انجام دے، حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ا±سی دیمک کی مانند ہے جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے زمانے میں شعب ابی طالب ؑکا محاصرہ ہونے کا سبب بنی، انہوں نے کہا کہ ممکن ہے کہ یہ وائرس بھی بعض قوموں کے خلاف جاری ظالمانہ محاصرہ ختم ہونے کا سبب بن جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular