Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا سمجھ لے محدود اور نپے تلے ردعمل کا دور ختم ہوچکا ہے، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہاہےکہ امریکا کو سمجھ لینا چاہیے کہ محدود اور نپے تلے ردعمل کا دور اب ختم ہو چکا، ایرانی مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کارروائی کا ردعمل اب فوری، شدید اور تکلیف دہ ہوگا۔ محمد باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا کو بہت دیر ہونے سے پہلے سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے ساتھ تنازعے کے قواعد تبدیل ہوچکے ہیں۔ایران اب متناسب جوابی کارروائی کے دور سے آگے بڑھ چکا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے خطے میں امریکی اڈوں کے خلاف ایران کی حالیہ کارروائیوں کو صرف ایک آغاز قرار دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ تنازعے میں مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد امریکا مصنوعی ذہانت کے ذریعے میدانِ جنگ کی تصاویر اور ویڈیوز تیار کر رہا ہے۔ قالیباف نے کہا کہ ایران اپنی سلامتی اور مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular