Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

امریکا شام میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے کو بے چین

واشنگٹن : امریکا نے شام میں ھیتہ التحریر الشام کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا اشارہ دے دیا۔ شام میں بشارالاسد حکومت گرانے کی سازش میں ملوث امریکا نئی حکومت کو جلد سے جلد تسلیم کرنے کیلئے بے چین ہوگیا جبکہ اس نے ابھی تک افغانستان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے تمام اقوام سے کہا ہے کہ وہ شام میں ایک ایسے سیاسی عمل کے لیے تعاون کریں جس میں سب کو شامل کیا جائے۔ امریکہ بھی وقت کے ساتھ نئی شامی حکومت کو تسلیم کر لے گا۔ تاہم ضروری ہوگا کہ نئی حکومت ضروری معیارات کے مطابق ہو۔ بلنکن نے کہا کہ یہ شامی عوام کا فیصلہ ہوگا شام کا مستقبل کیسا ہونا چاہیے۔ نئی شامی حکومت کو لازما اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھنا ہوگا اور انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل کے بہاؤ کو رکاوٹ کے بغیر چلنے دینا ہوگا۔ شامی حکومت کو اسرائیل سمیت کسی پڑوسی ملک کیلئے خطرہ نہیں ہونا چاہئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular