Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

امریکا کو اسلحہ کمی کا سامنا، آٹو میکرز اور مینو فیکچررز سے اسلحہ پیداوار بڑھانے کیلئے رابطہ

واشنگٹن : امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق پینٹاگون نے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی پیداوار بڑھانے کیلئے بڑی آٹو موبائل اور صنعتی کمپنیوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنرل موٹرز، فورڈ، جی ای ایرو اسپیس اور اوشکوش جیسی کمپنیوں کے ساتھ ابتدائی مذاکرات کیے گئے ہیں تاکہ وہ اپنی فیکٹریوں کی صلاحیت کو دفاعی پیداوار کیلئے استعمال کر سکیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ اقدام یوکرین اور ایران سمیت مختلف تنازعات کے باعث امریکی اسلحہ ذخائر میں کمی کے بعد کیا جا رہا ہے۔ پینٹاگون کے ایک اہلکار نے بتایا کہ محکمہ دفاع دفاعی صنعتی بنیاد کو تیزی سے وسعت دینے کے لیے تمام دستیاب تجارتی حل اور ٹیکنالوجیز استعمال کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ امریکی فوجی فیصلہ کن برتری برقرار رکھ سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular