Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

علامہ ناصر عباس جعفری کو چیئرمین ایم ڈبلیو ایم منتخب ہونے پر سفیروں اور اسلامی تحریکوں کے سربراہوں کی مبارکباد

اسلام آباد : نومنتخب چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو اسلامی ممالک کے سفیروں، اسلامی تحریکوں اور تنظیموں کے سربراہان اور شخصیات کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں مجلس اعلیٰ اسلامی عراق کے سربراہ شیخ ھمام حمودی، سابق سربراہ سید عمار الحکیم، عہداللہ تحریک عراق کے سربراہ سید ہاشم الحیدری، جمعیت العمل بحرین کے رہنماء شیخ عبداللہ صالح، بین الاقوامی مقاومت اسلامی سپورٹ فورم کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یحییٰ غدار، فلسطینی تحریک آزادی حماس کے رہنماء خالد قدومی، تہران میں یمن کے سفیر ابو غدیر، پاکستان میں تعینات شام کے سفیر بسام عمران، حزب موتلفہ اسلامی تہران کے سیکریٹری بین الاقوامی امور محمد بومیان و متعدد دیگر عالمی اسلامی رہنماؤں اور شخصیات نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے لیے مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular