Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے فلسطینیوں کے قتلِ عام کیساتھ اب انہیں معاشی طور پر بھی تباہ کرنا شروع کردیا

غزہ: فلسطینیوں کی نسل کشی پر گامزن اسرائیلی فوج نے اب ان کو معاشی طور پر بھی تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیئے، زیتون کی سالانہ کٹائی شروع ہونے سے چند روز قبل اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں کے ذریعے زیتون کے درختوں کو تباہ کردیا۔
زیتون کی سالانہ کٹائی اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوتی ہے اور فلسطینی زراعت میں زیتون کو بنیادی حیثیت حاصل ہے، فلسطینی اتھارٹی کے مطابق زرعی شعبہ قومی پیداوار کا 8 فیصد اور 60 ہزار سے زیادہ ملازمتوں کا ذریعہ ہے۔
مقامی کسانوں اور کارکنوں کو خدشہ ہے کہ اس سال کی زیتون کی کٹائی خاص طور پر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگی کیونکہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور ان کے وسائل کے خلاف اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular