Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

جمعتہ الواداع اور یوم القدس تقریبات کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے، علامہ ناظر عباس تقوی

کراچی : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماء علامہ ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ 27 رمضان المبارک جمعتہ الواداع کو ملک بھر میں یوم القدس منایا جائے گا اور مظلوم فلسطینی عوام سے بھرپور اظہار ہمددری کے لئے ملک بھر میں ریلیاں اور سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔ علامہ ناظر عباس تقوی کا مزید کہنا تھا ہم ملک بھر میں یوم علیؑ کے جلوس عزا و مجلس عزا کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین اقدامات کرنے پر حکومت اور قانون نافذکرنے والے تمام اداروں کاشکریہ ادا کرتےہیں۔جو فول پروف سیکیورٹی انتظامات ملک بھر میں یوم علیؑ پر کئے گئے تھے، ہم امید کرتے ہیں کہ کہ یوم القدس اور نماز عید پر بھی اس سے بہتر انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ کوئی بھی ملک دشمن دہشت گرد اپنی مذموم سازش میں کامیاب نہیں ہوسکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular