Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

علامہ محمد حسین اکبر، علامہ افضل حیدری پنجاب قرآن بورڈ کے رکن منتخب

لاہور: پنجاب حکومت کے محکمہ اوقاف نے پنجاب قرآن کے بورڈ کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب قرآن بورڈ میں اہل تشیع کی نمائندگی کیلئے ادارہ منہاج الحسینؑ جوہر ٹاون کے بانی سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر، جامعہ المنتظر کے سینیئر مدرس اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، ممتاز شیعہ رہنما خواجہ بشارت حسین کربلائی اور ممتاز عالمہ مسز فروا بتول کو شامل کیا گیا ہے۔ قرآن بورڈ صوبے میں قرآن پاک کی اشاعت کے حوالے سے کام کرے گا۔ مذکورہ ارکان کی تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے۔ تین سالہ مدت پوری ہونے کے بعد بورڈ کے عہدیداروں کو دوبارہ منتخب کیا جائے گا۔ بورڈ کے عہدیداروں کے حوالے سے محکمہ اوقاف پنجاب کے سیکرٹری ڈاکٹر احسان بھٹہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular