Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

بھارت کے تمام ایگزٹ پولز میں نریندر مودی کے تیسری بار وزیراعظم بننے کی پیش گوئی

نئی دہلی : بھارت میں تمام ایگزٹ پولز نے حکمران اتحاد کی کامیابی اور نریندر مودی کی تیسری بار وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کردی۔ بھارت میں معروف سات میڈیا آرگنائزیشنز کے ایگزٹ پولز میں ہندوتوا بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں کو لوک سبھا کی تین سو اسی نشستیں ملنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بی جے پی کی اپنی نشستوں کی تعداد تین سو ستائیس ہوسکتی ہے۔ اپوزیشن اتحاد کو ایک سو پچیس سے ایک سو پینسٹھ سیٹیں ملنے کی توقع ہے۔ انڈیا ٹوڈے۔ ایکسز مائی انڈیا پول میں حکمران تحاد کو 361 سے 400۔ نیوز 24 ٹوڈے کے مطابق 400۔ اے بی پی نیوز کے مطابق 353 سے 383۔ ری پبلک بھارت کے مطابق 359۔ انڈیا نیوز کے مطابق 371 نشستیں ملنے کی توقع ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular