Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

القسام کی طاقت کے سامنے صیہونی دشمن کی کوئی حیثیت نہیں، حماس

غزہ : حماس کے ترجمان فوزی برہم نے کہا ہے کہ قطر کے الجزیرہ ٹی وی پر دکھائی گئی القسام بریگیڈ کے میزائلوں کی ویڈیو صیہونیوں کے لئے پیغام ہے کہ القسام کی طاقت کے سامنے ان کی حیثیت نہیں۔ فوزی برہم نے کہا کہ القسام بریگیڈ پوری طاقت سے جنگ ختم کرنے کی صلاحیت اور عزم و ارادے کی حامل ہے اور یہی ہماری قوم کے لئے باعث اطمینان ہے۔ برہم صالح نے بیت المقدس کو حماس اور دیگر فلسطینی استقامتی گروہوں کی ریڈ لائن اور اس کے خلاف صیہونیوں کے ہر اقدام کو آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا۔ اگر صیہونی حکومت نے کسی طرح کا کوئی اقدام کیا تو القسام بریگیڈ اس کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ حماس کے عسکری شعبے القسام بریگیڈ کے سینئرکمانڈر محمد السنوار نے کہا کہ استقامتی گروہوں کا وہ آخری حملہ جس نے صیہونی حکومت کو سیف القدس نامی جنگ روکنے پر مجبور کردیا وہ مقبوضہ علاقوں میں 362 میزائلوں کا فائر کیا جانا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular