Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

خاتون صحافی کا قتل، الجزیرہ کا اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت جانے کا فیصلہ

دوحہ : قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے صیہونی فوجی کی فائرنگ سے خاتون صحافی شیریں عاقلہ کے قتل پر جرائم کی عالمی عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الجزیرہ نے قانونی ٹیم کو جرائم کی عالمی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ اس سلسلے میں عالمی ماہرین سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔ بیان میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مقتول صحافی کا معاملہ عالمی فوجداری عدالت کے چارٹر کے آرٹیکل 8 کے تحت جنگی جرم ہے جو جنگ زدہ یا مقبوضہ علاقوں میں کام کرنے والے صحافیوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ الجزیرہ مئی 2021 کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں دفتر کی مکمل تباہی کو بھی عالمی عدالت میں اٹھائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular