Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہوگیا، محسن رضائی

تہران: ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہاہےکہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہوگیا ہے۔ محسن رضائی نے مزید بتایا کہ آئندہ چند روز میں آبنائے ہرمز میں ایک نئے کوریڈور سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوں گے، جس میں آمد و رفت مکمل طور پر ایران کے انتظام میں ہوگی۔ محسن رضائی نے کہا ہے کہ نیا محدود زون آئندہ چند روز میں نافذ کیا جائے گا۔ یہ زون امریکی بحریہ کی ناکہ بندی کی لکیر سے شروع ہو کر خلیج فارس کے ان حصوں تک پھیلے گا جو آبنائے ہرمز کے داخلی راستے اور کارگو لادنے والی بندرگاہوں کی جانب جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تہران سے رابطہ کیے بغیر اس علاقے میں داخل ہونے والے بحری جہازوں کو ایرانی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دونوں اطراف سے آبنائے ہرمز کی جانب آنے والے جو بحری جہاز مقررہ علاقے میں بغیر رابطے کے داخل ہوں گے، انہیں ایرانی پابندیوں کا سامنا ہوگا، جس سے انشورنس اور مستقبل میں گزرنے کے معاملات متاثر ہوسکتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular