Wed Nov 25, 2026

آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، قالیباف امریکی محاصرے کو توڑنے کے لیے پُرعزم ہیں، محسن رضائی پہلا پاکستانی محمد ذیشان علی خلا میں پہنچ گیا آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیر جنگ کا دعویٰ دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری 4 ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز

روزانہ کی خبریں

ایران میں 6 سال بعد کویتی سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

تہران : ایران میں چھ سال بعد کویت کے سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ کویت نے 2016 میں ممتاز عالم شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کیخلاف تہران میں سعودی سفارتخانہ پر حملے کے بعد سعودی عرب کی پیروی کی تھی اور ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے تھے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران میں بدر عبداللہ المنائخ کی سفارتی اسناد کو قبول کیا۔ کویت کی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ منائخ کو ایران میں عرب ملک کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جلد ہی کویت کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular