Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

افغانستان: ملا محمد حسن کی جگہ مولوی عبدالکبیر وزیراعظم مقرر

کابل: طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوندزاده نے ملا محمد حسن آخوند کو سبکدوش کرکے مولوی عبدالکبیر کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ملا محمد حسن آخوند کو خرابی صحت کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ مولوی عبدالکبیر اس سے پہلے نائب وزیر اعظم برائے سیاسی امور کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔ ملا ہیبت اللہ آخوندزاده نے نیشنل انفارمیشن اینڈ میڈیا سینٹر کے سربراہ انعام اللہ سمنگانی کو قندھار میں ثقافت اور اطلاعات کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ یہ فیصلے حکومت اور میڈیا پر کنٹرول کو سخت کرنے کیلئے اٹھائے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت کیا گیا ہے جب کہ طالبان کی صف اول کی قیادت اور وزیرداخلہ سراج الدین حقانی کے درمیان اختلافات موجود ہیں۔ وزیر داخلہ سراج الدین حقانی انتظامی نوعیت کے فیصلوں اور اقدامات پر ناراضی کا اظہار کرتے رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular