Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

افغانستان : اقوام متحدہ مشن کی خواتین ملازمین پر پھر پابندی

کابل : طالبان حکومت نے اقوام متحدہ مشن کی خواتین ملازمین کو کام کرنے سے روک دیا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک کے مطابق طالبان نے ان کے عملے کی افغان خواتین ملازمین پر پورے افغانستان میں کام کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ یہ افغانستان میں امدادی تنظیموں کے کام کرنے کی صلاحیت کو کمزور کرنےکے پریشان کن رجحان کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ جہاں دو کروڑ تیس لاکھ سے زیادہ افراد کو مدد کی ضرورت ہے۔ مشن کے عہدیدار نے ٹوئٹ کیا کہ ہم ڈی فیکٹو حکام کو یاد دلاتے ہیں کہ اقوام متحدہ کے ادارے اپنی خواتین عملے کے بغیر کام نہیں کر سکتے اور ہم مدد فراہم نہیں کر سکتے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اشارہ دیا کہ وہ اس بارے میں معلومات لے رہے ہیں کہ کیا ہوا؟۔ دسمبر میں پابندی کے بعد جنوری کے وسط میں امدادی تنظیموں نے کچھ علاقوں میں جزوی کام شروع کیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular