Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

افغانستان پھر دہشتگردی کی آماجگاہ بن گیا، امریکی دستاویزات

واشنگٹن :امریکی انخلاء کے دو سال سے بھی کم عرصے میں افغانستان داعش خراسان کے لیے ایک اہم رابطہ مرکز بن گیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کی ایک افشا ہونیوالی دستاویزکے مطابق داعش افغانستان سے یورپ اور ایشیاء میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ داعش خراسان افغانستان سے باہر سفارت خانوں، گرجا گھروں اور شاپنگ مالز کو نشانہ بنانےکی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ جس کیلئے نیٹ ورک بنایا جارہا ہے۔ دستاویزات کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں متعدد بار داعش کےدھڑوں کے درمیان رابطےتوڑنے میں کامیاب رہی ہیں پینٹاگان حکام کو دسمبر میں دہشت گردی کے نو منصوبوں کےبارے میں علم تھا اور پہلے نامعلوم ٹاپ سیکرٹ کے جائزے کے مطابق فروری تک یہ تعداد 15 تک پہنچ گئی تھی۔ دستاویزکے مطابق افغانستان میں پیش رفت اس پیچیدہ اور ابھرتے ہوئے دہشت گردی کے خطرے کا صرف ایک پہلو ہے جو افشاں ہونے والی دستاویزات سے ظاہر ہوا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں نے افشاں ہونے والی دستاویزات پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا لیکن عہدہ سنبھالنے کے بعد سے انسداد دہشت گردی پر اپنے ریکارڈ کا دفاع کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular