
رھبر معظم کی بچیوں کو نصیحتیں
"آپ پیاری بچیوں کو یہ سفارش کرنا چاہتا ہوں کہ اسی بچپن کے دور سے خدائے مہربان کی دوست بن جائیے۔ اللہ سے کیسے دوستی کی جاتی ہے؟ اللہ سے دوستی کا ایک راستہ یہی ہے کہ آپ نماز میں توجہ رکھئے کہ آپ اللہ سے بات کر رہی ہیں۔
کوشش کیجئے کہ آپ ملک کی ممتاز خواتین میں شامل ہوں۔ کیسے؟ خوب پڑھائی کیجئے، سبق کی خوب مشق کیجئے، محنت کیجئے، سوچئے، کتابیں پڑھئے تاکہ ان شاء اللہ آپ آگے چل کر ملک کی ممتاز خواتین بنیں”


































